اٹلی كے شہر ٫٫ ميلان ٬٬ میں جشن ميلاد حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا

IQNA

اٹلی كے شہر ٫٫ ميلان ٬٬ میں جشن ميلاد حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا

12:01 - July 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1560277
بين الاقوامی گروپ : ايران كے كلچرل سنٹر نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا كے جشن ميلاد كے حوالے سے ميلان میں جشن كا انعقاد كيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايرانی كلچرل سنٹر كے سربراہ اسماعيلی نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اٹلی كے شہر ميلان میں يوم خواتين كے حوالے سے پروگرام منعقد كیے گۓ – انہوں نے كہا كہ اٹلی میں مقيم ايرانيوں كے علاوہ اطالوی شخصيات بھی اس پروگرام میں شركت كریں گے اور جن خواتين كے نام فاطمہ يا زہراء ہوں گے انہیں بہترين تحائف بھی دیے جائیں گے انہوں نے كہا كہ اس پروگرام میں حضرت فاطمہ كی حيات طيبہ پر لكھی گئی زائر شہيدی كی كتاب كا اٹلی ترجمہ ٫٫ حضار كے درميان ٬٬ مفت تقسيم كی كيا جاۓ گا –
اسی مناسبت سے روم شہر میں بھی سوموار كے دن محفل جشن منعقد كی جاۓ گی –
140199

نظرات بینندگان
captcha