اردبيل كے قرآن سنٹر میں ۷ ہزار افراد كی شركت

IQNA

اردبيل كے قرآن سنٹر میں ۷ ہزار افراد كی شركت

10:35 - July 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1560586
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ اردبيل میں واقع قرآن سنٹر نے موسم گرما میں ۷۰۰۰ افراد كو قرآنی تعليم دينے كا منصوبہ بنايا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآن سنٹر كے ايك ترجمان ٫٫ مقدم ٬٬ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس قرآن سنٹر كے زير اہتمام ۱۲ شعبے قرآنی كلاسیں جاری ركھے ہوۓ ہیں جن میں بچے اور بڑے سب افراد ہی شريك ہو رہے ہیں –
انہوں نے كہا كہ اس كورس میں حفظ قرآن ٬ ناظرہ ٬ تجويد وغيرہ پر خاص توجہ دی جا رہی ہے –
اور كورس كے آخر میں تمام شعبوں سے امتحان ليا جاۓ گا اس كورس كے اجراء كا مقصد قرآنی تعليمات كو فروغ دينا بتايا گيا ہے-
140786
نظرات بینندگان
captcha