ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جرمنی نيوز ايجنسی ڈی پی اے نے كہا ہے كہ جرمنی كے انگليكن كليسا كے بڑے پادری كريسٹوفر بولر اس سالانہ ميچ كے بانی ہیں جو جرمنی كے عيسائی اور مسلم راہنماوں كے مابين كھيلا گيا ، كريسٹوفر بولر نے كہا كہ ميچ بہت ہی اچھا تھا اور نتيجہ سے ہٹ كر ہمارا مقصد مسلمان اور عيسائی برادری كے مابين صلح و رواداری كو ثابت كرنا تھا اور یہ كہ ان دونوں اديان كے پيرو كار ايك دوسرے سے مل كر زندگی گذار سكتے ہیں -
یہ ميچ جرمنی كے شہر برلن میں كھيلا گيا -
141110