جہان عرب كی پردہ دار خوبصورت خاتون كا مصر میں انتخاب

IQNA

جہان عرب كی پردہ دار خوبصورت خاتون كا مصر میں انتخاب

10:51 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561397
بين الاقوامی گروپ : قاہرہ میں خوبصورت پردہ دار خواتين كا عالمی مقابلہ ہو رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے العالم سائیٹ سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلہ میں شركت كی بنيادی شرط عربی نژاد اور يونيورسٹی كی طالبہ ہونا ہے –
اس مقابلہ كے سيكرٹری حنان نصر نے كہا كہ پردہ دار خواتين جن كی عمر ۱۸ سال سے ۲۵ سال كے درميان ہو اور ان كا قد ۱۶۸ سينٹی میٹر ہو وہ شركت كر سكتی ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ مقابلہ میں شركت كرنے كے لیے ايك شرط یہ بھی ہے كہ عربی زبان كے علاوہ كسی ايك زبان ﴿ جيسے جرمنی ٬ فرنچ ٬ اسپينش ٬وغيرہ ﴾ سے بھی مكمل آشنائی ركھتی ہو –
141687

نظرات بینندگان
captcha