تركی میں قرآنی تعليم حاصل كرنے والے طلباء كو ڈپلومہ ديا گيا

IQNA

تركی میں قرآنی تعليم حاصل كرنے والے طلباء كو ڈپلومہ ديا گيا

10:15 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561692
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ ديانت نے قرآنی كلاسوں كے اختتام پر قرآنی طلباء كو ڈپلومہ ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ديانت نے جديد تعليمی سسٹم میں كئی نۓ پروگرام متعارف كراۓ ہیں كہ جن میں سے ايك قراء اور حفاظ كا اسپيشلسٹ كورس ہے اور پھر كورس كے اختتام پر ڈپلومہ بھی ديا جاۓ گا - اس كورس میں قرآنی كلاسیں ركھی گئی ہیں جن كے اختتام پر امتحان میں كاميابی كی صورت میں یہ سند دی جاۓ گی - ادارہ ديانت نے قرآنی امور میں ترقی كے لیے ايك بيان صادر كر كے تمام مفتيوں اور ائمہ جماعت سے ان كلاسوں پر نگرانی كا تقاضا كيا ہے –
141800
نظرات بینندگان
captcha