ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ مصری پارليمنٹ كے بعض ممبران نے اس یہودی راہنما كے بيان كی مذمت كی ہے جس نے كچھ دن پہلے مصر كی ٫٫ عن شمس ٬٬ يونيورسٹی میں ٫٫ خيريت در اسلام ٬٬ كے بارے میں ٫٫ كنتم خير امۃ اخرجت للناس ٬٬ كی توھين كا ارتكاب كيا تھا ۰ ان ممبران نے اس پروفيسر كو يونيورسٹی سے نكالنے كا مطالبہ كيا ہے اور اس كے اس اقدام كو اسلام كی توھين قرار ديا جس سے مسلمانوں كے جذبات كو ٹھيس پہنچی ہے –
141867