ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اس مضمون میں آيات اور روايات صحيحہ كی روشنی میں عورت كا مقام بيان كيا گيا ہے – اس مضمون كے ابتدائیہ میں اسلام سے پہلے عورت كی حيثيت كا جائزہ ليا گيا اور اس كے دوسرے حصوں میں عورت كے بارے میں دوسرے اديان اور مغربی مفكرين كے نظريات كا تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے اس مضمون میں عورت كا اسلام كے بعد مقام اور اس كی شخصيت كے حوالے سے تفصيلی بحث آئی ہے جس میں اسلام كی رو سے عورت كے كمال اور ترقی كے بارے میں لكھا گيا ہے –
141031