آلبانیہ كے كثير الاشاعت اخبار میں ٫٫ قرآن میں عورت كا مقام ٬٬ نامی مضمون شائع ہوا

IQNA

آلبانیہ كے كثير الاشاعت اخبار میں ٫٫ قرآن میں عورت كا مقام ٬٬ نامی مضمون شائع ہوا

10:35 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561721
علمی گروپ : یہ مضمون حضرت فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے آلبانیہ كے ثقافتی ادارہ نسيم كی طرف سے اس ملك كے كثير الاشاعت اخبار ٬٫ مٹرو پل ٬٬ میں شائع ہوا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق اس مضمون میں آيات اور روايات صحيحہ كی روشنی میں عورت كا مقام بيان كيا گيا ہے – اس مضمون كے ابتدائیہ میں اسلام سے پہلے عورت كی حيثيت كا جائزہ ليا گيا اور اس كے دوسرے حصوں میں عورت كے بارے میں دوسرے اديان اور مغربی مفكرين كے نظريات كا تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے اس مضمون میں عورت كا اسلام كے بعد مقام اور اس كی شخصيت كے حوالے سے تفصيلی بحث آئی ہے جس میں اسلام كی رو سے عورت كے كمال اور ترقی كے بارے میں لكھا گيا ہے –
141031

نظرات بینندگان
captcha