٫٫ نہج الفصاحۃ ٬٬ نامی كتاب كا ترجمہ عنقريب منظر عام پر آ جاۓ گا

IQNA

٫٫ نہج الفصاحۃ ٬٬ نامی كتاب كا ترجمہ عنقريب منظر عام پر آ جاۓ گا

10:49 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561740
ادبی گروپ : پيغمبر اعظم كے كلمات قصار پر مشتمل نہج الفصاحۃ نامی كتاب رحمت كاشانی كے ترجمہ كے ساتھ پيام عدالت پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آ رہی ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پيام عدالت پبلشرز كے انچارج جناب مجيد ہادی نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ یہ كتاب سركار دو عالم حضرت محمد كے خطبات ٬ خطوط ٬ اور كلمات قصار پر مشتمل ہے –
انہوں نےمزيد كہا كہ مترجم نے كتاب كا ترجمہ سادہ زبان میں كيا ہے جو معاشرے كے مختلف طبقے كے لیے قابل فھم ہے –
142126
نظرات بینندگان
captcha