ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق خواف شہر اور اس كے نواحی علاقے كے جوان اور نو جوان حضرات كے لیے قرآنی تعليم كا بندوبست كيا گيا ہے –
شائقين نے قرآنی كلاسوں كا پر جوش استقبال كيا ہے جس كی وجہ سے قرآنی اداروں كی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور آج بحمد للہ ۲۰ قرآنی سنٹر اپنی سرگرميوں میں مصروف ہیں –
142109