برطانوی كليسا يورك كے پادری نے مسلمانوں كو دہشت گرد كہنے سے خبردار كيا

IQNA

برطانوی كليسا يورك كے پادری نے مسلمانوں كو دہشت گرد كہنے سے خبردار كيا

10:14 - July 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1561969
بين الاقوامی گروپ : برطانوی كليسا يورك كے پادری نے مسلمانوں كو دہشت گرد كہنے كے عمل كو غلط اور اسی طر ح اسلام كی غلط تشريح كو ظلم قرار ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كريسچن ٹو ڈے نے كہا ہے كہ اس پادری نے كہا ہے كہ وحشيانہ زبان ايك ہتھيار كے طور پر مختلف معاشروں میں استعمال كی جا رہی ہے - انہوں نے كہا كہ مسلمانوں كو دھشت گرد كہنا صرف سياسی اعراض كے لیے ہے اور ہر چھ گھنٹے میں ايك دھشت گردانہ واقعہ پوری دنيا كے كسی مقام پر رونما ہونا قابل افسوس ہے اور اس سے كچھ لوگ عوام میں خوف و ہراس پھيلا كر اپنی پاليسياں ٹھونسنا چاہتے ہیں اور ہميشہ مسلمانوں كو ہی دھشت گرد كہا جاتا ہے –
142335
نظرات بینندگان
captcha