ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ سائٹ دينی اور ثقافتی سرگرميوں پر مشتمل ہے اور اس كا اصلی محور قرآن ہے – اس سائیٹ پر اسلام كے بارے میں مختلف عناوين شامل ہیں –
مختلف دينی كتب كا تعارف ٬ قرآن مجيد كی آڈيو سہولت اس كے ديگر پروگراموں میں سے ہے –
قرآنی اور اعتقادی مسائل میں دلچسپی ركھنے والے افراد اس سائیٹ سے استفادہ كر سكتے ہیں اور اپنے سوالات كا بر وقت جواب لے سكتے ہیں -
سائیٹ كا ایڈريس
www . imani konular . com
142425