ايران كے شہر كاشمر كے قرآنی سنٹر كی كلاسوں میں ۶۸۵ طلباء كی شركت

IQNA

ايران كے شہر كاشمر كے قرآنی سنٹر كی كلاسوں میں ۶۸۵ طلباء كی شركت

11:21 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562352
قرآنی سرگرمياں گروپ : موسم گرما كی تعطيلات میں شہر كاشمر میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق قرآن سنٹر كاشمر كی جانب سے طلباء كے لیے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں ۷ سال سے ۱۵ سال تك طلباء شركت كر رہے ہیں –
ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ حفظ ٬ قرآنی قصے اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی اسی طرح كلاس میں صحيح نماز پڑھنے كا طريقہ بھی بتايا جاۓ گا –
قابل ذكر ہے كہ سن رسيدہ افراد كے لیے بھی خصوصی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں قرائت اور مفاہيم قرآن كی تعليم دی جا رہی ہے –
142140
نظرات بینندگان
captcha