ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كويت ٹائمز نے لكھا ہے كہ اس ملك كی وزارت اوقاف نے كويت میں موجود تمام قرآن سنٹروں كی بہتر كاركرگی كے لیے ايك خصوصی كارڈ كے ذريعہ منصوبہ شروع كيا ہے – رپورٹ كے مطابق ان كارڈوں كی تقسيم كا كام اساتذہ اور ملازمين كی سہولت كے لیے كيا گيا ہے تاكہ وہ اپنے پيشے میں مزيد مہارت حاصل كر سكیں –
143207