ايرانی حكام كے مطابق كے جوہری پروگرام كے حوالے سے امريكا كے ساتھ جاری كشيدگی كے باعث امريكا يا اقوام متحدہ كی جانب سے ممكنہ طور پر لگنے والی معاشی پابنديوں كے منفی اثرات سے محفوظ رہا جاسكے جو كہ ايران كی جانب سے ڈالر پر انحصار كم كرنے كی پاليسی كا حصہ ہے۔ جاپان كی وزارت توانائی كے مطابق جاپانی حكام ايران كے اس مطالبے پر غور كررہے ہیں ليكن كسی بھی فيصلے میں وقت لگ سكتا ہے۔