دمشق میں ٫٫ صلح و تسامح امام علی علیہ السلام كی نگاہ میں ٬٬ كے عنوان پر ساتویں كانفرنس كا انعقاد

IQNA

دمشق میں ٫٫ صلح و تسامح امام علی علیہ السلام كی نگاہ میں ٬٬ كے عنوان پر ساتویں كانفرنس كا انعقاد

9:55 - July 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1563370
بين الاقوامی گروپ : عالمی امام علی علیہ السلام كانفرنس ٫٫ صلح اور تسامع امام علی علیہ السلام كی نگاہ میں ٬٬ كے عنوان پر ۲۶ جولائی كو دمشق میں منعقد ہو رہی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جعفری نيوز نے كہا ہے كہ اس كانفرنس میں دانشوروں كی ايك بڑی تعداد كے علاوہ مذھبی راہنما اور جہان اسلام كے متفكرين شريك ہو رہے ہیں –
اس كانفرنس كا انعقاد ثقافتی سنٹر الفردوس نے دمشق میں كيا ہے –
اس كانفرنس كے شركاء ٬ امام علی علیہ اللسام كی تعليمات كی روشنی میں صلح و ثبات كی وسعت اور شدت پسندی كی نفی پر تبادلہ خيال كریں گے-
144073

نظرات بینندگان
captcha