ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جعفری نيوز نے كہا ہے كہ اس كانفرنس میں دانشوروں كی ايك بڑی تعداد كے علاوہ مذھبی راہنما اور جہان اسلام كے متفكرين شريك ہو رہے ہیں –
اس كانفرنس كا انعقاد ثقافتی سنٹر الفردوس نے دمشق میں كيا ہے –
اس كانفرنس كے شركاء ٬ امام علی علیہ اللسام كی تعليمات كی روشنی میں صلح و ثبات كی وسعت اور شدت پسندی كی نفی پر تبادلہ خيال كریں گے-
144073