ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے sahil on line سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلہ حفظ اور قرائت سے متعلق تھا جس میں بہت سے حفاظ اور قاريوں نے شركت كی –
قرآنی مقابلہ دو مرحلوں میں منعقد ہوۓ – پہلے مرحلے میں ۱۰ سے لے كر ۱۵ سال تك كے طلباء نے شركت كی اور دوسرے مرحلے میں ۱۵ سے ۲۵ سال تكے كے طلباء شريك ہوۓ
پہلے مرحلے كے منتخبين كو پہلا انعام دس ہزار روپے ٬ دوسرا انعام سات ہزار ٬ اور تيسرا انعام ۵ ہزار روپے ديا گيا -
جبكہ دوسرے مرحلے كے منتخبين كو پہلا انعام ۱۵ ہزار روپے ٬ دوسرا انعام ۷ ہزر روپے ديا گيا –
144101