ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ شارٹ كورس جو دو ہفتے جاری رہے گا اس كا اہتمام تركی كی انجمن قرآن نے كيا ہے اور اس كو رس كے شركاء كو اسلوب تدريس ٬ حفظ ٬ ناظرہ وغيرہ كی تعليم دی جاۓ گی –
انجمن قرآن كے سربراہ جناب حجۃ الاسلام و المسلمين ميكائيل گورل نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا ہے كہ اس شارٹ كورس كا پہلی بار تركی میں اہتمام كيا گيا ہے جس میں قرآنی اساتذہ اور طلباء كو استنبول میں دعوت دی گئی ہے-
144644