ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ قرآن و عترت تسوج كے مدير نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہو ےكہا كہ وہ جوانوں كے درميان قرآنی تہذيب كو فروغ دينے كے لیے مختلف عناوين سے كلاسوں كا اہتمام كيا جا رہا ہے جس كا سلسلہ ماہ شعبان كے آخر تك جاری رہے گا –
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ تجويد ٬ حفظ اور معارف قرآن كی تعليم دی جاۓ گی –
جناب نارون نے كہا كہ یہ كلاسیں خواتين كے لیے منعقد كی جا رہی ہیں اور ابھی تك ۷۵ طالبات نے كلاسوں میں شركت كے لیے اپنے نام درج كرواۓ ہیں –
144531