سنگال میں ٫٫ طبی عناوين كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر ٬٬ پر اجلاس

IQNA

سنگال میں ٫٫ طبی عناوين كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر ٬٬ پر اجلاس

11:00 - July 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1564092
بين الاقوامی گروپ : سنگال كے تجارتی سنٹر ٫٫ سن لوئی ٬٬ میں طبی عناوين كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر ٬٬ پر تعليمی اجلاس منعقد ہو رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق LESOLEIL نے كہا ہے كہ اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد ٫٫ سن لوئی ٬٬ كے طبی شعبے میں سرمایہ كاری وغيرہ كے عناوين پر تبادلہ خيال كيا گيا اور مختلف طبی عناوين كو زير بحث لايا گيا جن میں سے ايك دو بچوں كے درميان مناسب فاصلے پر اسلام كا نقطہ نظر بيان كيا گيا ہے
اس اجلاس كے شركاء نے مختلف اسلامی مكاتب میں طبی عناوين كے بارے میں تجزیہ و تحليل اور اس كے مصادر بيان كیے اجلاس كے بعض اسپيشلسٹ افراد میں ڈاكٹر ماما ديوپ ٬ عبد العزيز كبہ ٬ ماہر قانون بنگا بھی شريك ہوۓ –
144423

نظرات بینندگان
captcha