ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق فرات سائیٹ نے لكھا ہے كہ یہ كتاب ٫٫ زغلول النجار ٬ ٬ اور ٫٬ داليا ابراہيم ٬٬ كی مشتركہ كاوش كا نتيجہ ہے – اس كتاب میں قرآن كے مختلف سائنسی اعجاز پر مشتمل پہلوٶں كو زير بحث لايا گيا ہے اور علماۓ اسلام كے نظريات كو پيش كيا گيا –
مصنفين نے كوشش كی ہے كہ قرآن كے سائنسی اعجاز ٬اس كی اہميت اور قرآن كريم میں موجود مثالوں كا بھر پور تذكرہ كيا جاۓ –
یہ كتاب عربی زبان میں ہے اور اسے الفرات پبلشرز نے شائع كيا ہے –
132775