ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ اس شارٹ كورس كا مقصد حفظ قرآن كو معاشرے میں وسعت دينا قرار ديا گيا ہے – حفظ قرآن سنٹر كے سربراہ عبد الرحمن عبد اللہ اعلا نے كہا كہ اس كورس میں جوانوں كے لیے حفظ قرآن كو سہل انداز میں پيش كيا جاۓ گا اور اس میں جديد علمی اور تحقيقاتی اساليب سے استفادہ كيا جاۓ گا –
145599