عراق كی ھيئت علماۓ ا سلام كے دفتر پر اتحادی افواج كا چھاپہ

IQNA

عراق كی ھيئت علماۓ ا سلام كے دفتر پر اتحادی افواج كا چھاپہ

12:27 - July 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1564930
بين الاقوامی گروپ : اتحادی افواج نے كل صبح عراق كی ھيئت علماۓ مسلمان كے دفتر پر مغربی بغداد میں چھاپہ مار كر كچھ لوگوں كو گرفتار كر ليا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق علماۓ اسلامی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ اتحادی افواج نے ٹينكوں اور بكتر بند گاڑيوں كی مدد سے اس سنٹر پر چھاپہ مار كر كچھ افراد كو گرفتار كر ليا –
رپورٹ كے مطابق اتحادی افواج كے اس اقدام كی سخت مخالفت كی گئی ہے اور ان كے اس اقدام كو اس ھيئت علماۓ مسلمان عراق كے ان افواج كے خلاف آواز اٹھانے كے رد عمل كے طور پر سمجھا جا رہا ہے –
145795

نظرات بینندگان
captcha