٫٫ اسلام میں تعليم و تربيت ٬٬ نامی كتاب كا ارمنی زبان میں ترجمہ

IQNA

٫٫ اسلام میں تعليم و تربيت ٬٬ نامی كتاب كا ارمنی زبان میں ترجمہ

10:45 - July 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1565227
اعزازی خبر نگار / مجتبی وحيد دوست : شہيد مطہری كی تحرير كردہ كتاب ٫٫ اسلام میں تعليم و تربيت ٬٬ كا آرمينيا میں ارمنی زبان میں ترجمہ ہو گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ايران ٫٫ كتاب گھر ٬٬ سائیٹ نے لكھا ہے كہ اس كتاب كا ترجمہ ٫٫ آشخن ماكاريان ٬٬ اور ٫٬ سيلو انہ ورديان ٬٬ نے انجام ديا ٬ اس كتاب كی تصحيح پروفيسر كوزمويان نے انجام دی ہے
اس سے پہلے رايزنی ايران نے آرمينا میں شہيد مطہری كی كتاب داستان راستان كا ترجمہ بھی شائع كيا تھا –
145228
نظرات بینندگان
captcha