ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت اسلامی نے كہا ہے كہ یہ كتاب شہيد مطہری كی ياد گار كتاب ہے جسے نور حسين مجيدی اور محمد عبد القدوس نے بنگالی زبان میں ترجمہ كيا ہے اور اس كی تصحيح فريد الدين خان نے كی ہے ايران كی رايزنی فرھنگی نے بنگلہ ديشی عوام كو زيادہ سے زيادہ معلومات فراہم كرنے كی غرض سے ترجمہ اور اشاعت كی ہے –
145874