ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق خراسان رضوی قرآن سنٹر كے سربراہ محمد علی زادہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس سال مختلف مواقع پر قرآنی محفلوں كی پروگرامنگ كی گئی ہے اور ان قرآنی محافل كے ساتھ ساتھ قرآنی مقابلوں كا بھی انعقاد كيا جاۓ گا –
انہوں نے كہا كہ نور المبين نامی قرآنی مقابلے كے ذريعہ عام لوگوں سے قرآنی معلومات كا ٹيسٹ ليا جاۓ گا اور پھر سال كے آخری ششماہی میں حفظ قرآن كے مقابلے بھی منعقد كیے جائیں گے –
144015