لندن كی نمائش میں اسلامی پينٹنگ كے ۱۶۰ شاھكار فن پاروں پر آرٹسٹوں كا تعجب

IQNA

لندن كی نمائش میں اسلامی پينٹنگ كے ۱۶۰ شاھكار فن پاروں پر آرٹسٹوں كا تعجب

9:35 - July 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1565562
بين الاقوامی گروپ : اسلامی آرٹ كے ۱۶۰ بہترين فن پارے ديكھ كر بہت سے آرٹسٹ ورطہ حيرت میں گرفتار ہو گۓ -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلام آن لائن نے لكھا ہے كہ برطانیہ كے ايك ماہر آرٹسٹ نے لندن اسلامك سنٹر كی نمائش میں اسلامی آرٹ كے نمونے ركھ كر اس دين كی عظمت كا اعتراف كيا – اس نمائش میں بعض خطاطی كے نمونے ايسے ہیں جن پر ۲۰ سال كا عرصہ لگا ہے – اس برطانوی آرٹسٹ نے قرآن كے نفيس نسخے ديكھنے كے بعد كہا كہ یہ قرآنی نسخے كئی افراد كی جدو جہد كا نتيجہ ہیں –
اس نمائش كا مقصد دين اسلام كی عظيم تہذيب كو متعارف كروانا ہے اس نمائش كا عنوان ٫٫ روح ھنر اور زندگی ٬٬ ركھا گيا ہے –
146681
نظرات بینندگان
captcha