ملك شام میں ٫٫ محمد رسول اللہ ۖ ٬ اسلامی وحدت كے نمونہ ٬٬ كے عنوان پر عالمی سيمينار

IQNA

ملك شام میں ٫٫ محمد رسول اللہ ۖ ٬ اسلامی وحدت كے نمونہ ٬٬ كے عنوان پر عالمی سيمينار

10:01 - July 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1565579
بين الاقوامی گروپ : سفارت اسلامی جمہوریہ ايران او ر عالمی تقريب مذاھب اسلامی كونسل ٬وزارت اوقاف شام كے تعاون سے ۱۰ رجب المرجب كو ٫٫محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسلامی وحدت كے نمونہ ہیں ٬ كہ عنوان پر سيمينار منعقد كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ دو روزہ سيمينار كتاب خانہ ملی میں منعقد ہو رہا ہے جس میں عالمی تقريب مذاھب اسلامی كے سيكرٹری آيت اللہ محمد علی تسخيری خطاب كریں گے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق جناب محمد علی تسخيری كے علاوہ حزب اللہ لبنان كے نائب سيكرٹری شيخ نعيم قاسم اور لبنانی وزير اعظم اور وزير اوقاف كے علاوہ مشہور شيعہ عالم دين سيد عبد اللہ نظام خطاب كریں گے
قابل ذكر ہے كہ اس سيمينار میں قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كے نمائندے جناب مجتبی حسينی كی شركت بھی متوقع ہے –
146680

نظرات بینندگان
captcha