ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے نقل كيا ہے كہ ماہ شعبان میں منعقد ہونے والی پانچویں كانفرنس كے سلسلہ میں ايك نشست منعقد كی گئی جس میں كانفرنس سے متعلق امور پر تبادلہ خيال كيا گيا -
اسلامی ممالك كے وزراء ثقافت كے علاوہ اس كانفرنس میں ليبيا كے بعض ثقافتی ادارے اور انجمنیں بھی شركت كریں گی –
146518