ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ اس اجلاس میں موريطانیہ كے وزير اوقاف نے علماء اور دانشوروں كو ماہ مبارك رمضان كے حوالے سے پروگرام مرتب كرنے كی تاكيد كی ہے –
اس اجلاس میں میڈيا كو رمضان المبارك میں دينی اور اسلامی پروگراموں كے حوالے سے بھی بات چيت ہوئی –
علماء نے اسلامی مبلغين اور بيرون ملك مبلغين ٬ افطاری كی محتاج افراد میں تقسيم اور دوسرے مسائل پر بھی تبادلہ خيال كيا –
146482