ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قطر كے اخبار ٫٫ الرایہ ٬٬ نے لكھا ہے كہ قطر میں موسم گرما كی چھٹيوں كے حوالے سے سر گرم عمل سنٹر كے سربراہ حسن الشہوانی نے كہا كہ یہ مقابلے اسلامی اور قرآنی تعليمات كو وسعت دينے كی غرض سے منعقد كیے جا رہے ہیں –
جن میں مختلف ممالك سے نمائندگان شريك ہوں گے – انہوں نے كہا كہ یہ مقابلہ ۱۵ سوال پر مشتمل ہے جن میں قرآنی مفاہيم ٬ حج ٬ پيغمبر اسلام اور صحابہ ٬ پيغمبر كی غزوات اور صدر اسلام كے مسلمان جيسے عناوين كے بارے میں سوال كیے گۓ ہیں –
ان سوالوں كو اس ایڈريس سے حاصل كيا جا سكتا ہے –
www . raya, com /sit/topics
146878