قطر میں عالمی دينی و قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

قطر میں عالمی دينی و قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:29 - July 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1565999
بين الاقوامی گروپ : قطر كے شہر دوحہ میں قرآنی سرگرميوں پر مشتمل سنٹر نے اس دينی اور قرآنی عالمی مقابلے كا انعقاد كيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قطر كے اخبار ٫٫ الرایہ ٬٬ نے لكھا ہے كہ قطر میں موسم گرما كی چھٹيوں كے حوالے سے سر گرم عمل سنٹر كے سربراہ حسن الشہوانی نے كہا كہ یہ مقابلے اسلامی اور قرآنی تعليمات كو وسعت دينے كی غرض سے منعقد كیے جا رہے ہیں –
جن میں مختلف ممالك سے نمائندگان شريك ہوں گے – انہوں نے كہا كہ یہ مقابلہ ۱۵ سوال پر مشتمل ہے جن میں قرآنی مفاہيم ٬ حج ٬ پيغمبر اسلام اور صحابہ ٬ پيغمبر كی غزوات اور صدر اسلام كے مسلمان جيسے عناوين كے بارے میں سوال كیے گۓ ہیں –
ان سوالوں كو اس ایڈريس سے حاصل كيا جا سكتا ہے –
www . raya, com /sit/topics
146878

نظرات بینندگان
captcha