ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مصر ٹی وی نے كہا ہے كہ محمد طنطاوی نے ا س كتاب كے ديباچہ میں بات چيت كے قرآن كی نگاہ میں اصول بيان كرتے ہوۓ لكھا ہے كہ عقلی دليل ٬ جدل اور منطقی ذريعے سے خدا كی وحدانيت اور پيغمبر اسلام كی رسالت كا تعارف كروايا گيا ہے انہوں نے كہا كہ قرآن میں ٫٫ قول ٬٬ كا لفظ گفتگو ٬ مناظرہ اور بحث و تمحيث پر دلالت كرتا ہے اور یہ كلمہ قرآن میں ۱۷۰۰ مرتبہ آيا ہے –
انہوں نے اس كتاب میں گفتگو كے چند نمونے بھی ذكر كیے ہیں جن میں خدا كی اپنے بعض بندوں سے گفتگو اور پيغمبر اسلام كی لوگوں كے مختلف گروہوں سے گفتگو كی طرف اشارہ كيا گيا ہے –
146895