تفسير صافی كی دوسری جلد كا فارسی زبان میں ترجمہ

IQNA

تفسير صافی كی دوسری جلد كا فارسی زبان میں ترجمہ

10:53 - July 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1566033
ادبی گروپ : ملا فيض كاشانی كی تاليف كردہ تفسير قرآن صافی كی دوسری جلد كا ترجمہ فارسی زبان میں كر ديا گيا ہے جو عنقريب زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آجا ۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تفسير صافی كی دوسری جلد میں سورہ آل عمران سے سورہ اعراف تك كی تفسير كی گئی ہے-
تفسير صافی روايات اھلبيت كی روشنی میں عربی زبان میں تحرير كی گئی جو ہميشہ علماء اور قرآنی ماہرين كی توجہ كا مركز رہی اسی وجہ سے بار ہا یہ تفسير ايران ٬ عراق اور پاكستان میں اشاعت كی گئی ہے –
دوسری جلد كا ترجمہ ماہ مبارك رمضان تك منظر عام پر آ جاۓ گا –
پہلی جلد كا ترجمہ اس سے پہلے شائع ہو چكا ہے –
147078

نظرات بینندگان
captcha