ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق باقر العلوم نامی تحقيقی مركز كے حديث گروپ كے ماہرين نے موسوعہ كلمات الامام الحسن عسكری كی تاليف كی اور اس كتاب كا ترجمہ جواد محدثی نے كيا ہے ٬كتاب كی اشاعت امير كبير پبلشرز نے كی جو ۳۲۰ صفحات پر مشتمل ہے –
اس كتاب میں چار فصلیں ہیں
عقائد سے متعلق
امام كے ارشادات
احكام سے متعلق امام كے اقوال
اخلاق سے متعلق آنحضرت كی احاديث
اسی طرح آخری فصل میں امام كی دعاؤں اور زيارتوں كو نقل كيا گيا ہے-
147533