سيرت امام علی علیہ السلام میں مسلمانوں كی مشكلات كا حل

IQNA

سيرت امام علی علیہ السلام میں مسلمانوں كی مشكلات كا حل

10:31 - July 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1567118
اعزازی گروپ : علی ويسی : صوبہ كھگيلویہ وبوير احمد میں قائد انقلاب اسلامی كے نمائندے نے كہا كہ رفتار و گفتار امام علی علیہ السلام مسلمانوں كے لیے مختلف زمانوں میں مشكلات كا حل رہی ہیں


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شہر ياسوج میں صوبہ كے سيكورٹی دستے سے خطاب كرتے ہوۓ آيت اللہ ٫٫ سيد كرامت اللہ ملك حسينی ٬٬ نے كہا كہ پروردگار عالم نے حضرت علی علیہ السلام كو پيدا كر كے اور ان كو پيغمبر خدا ۖ كی جانشينی كے لیے منتخب فرما كر اسلام كی حفاظت كا انتظام كر ديا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ عصر حاضر میں اسلام دشمن قوتیں اپنے اغراض و مقاصد كو حاصل كرنے كے لیے مسلمانوں كے مابين فرقہ وايت كو ہوا دے رہی ہیں –
148394
نظرات بینندگان
captcha