ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب سات فصلوں پر مشتمل ہے اور اس كتاب میں سادہ اور عام فہم زبان میں توحيد اور حقوق الناس جيسی مباحث كو بيان كيا گيا ہے –
یہ كتاب اسلامی تفكر كے دفاع میں لكھی گئی ہے اور اس میں اسلام كے اعتقادی ٬ سياسی ٬ اخلاقی اور عرفانی پہلوؤں پر بحث كی گئی ہے –
یہ كتاب مغرب كے مقابلے میں مسلمانوں كے زبر دست دفاع كو بيان كر رہی ہے اور اس میں فلسطين ٬ چيچينا ٬ كوزود ٬ سری لنكا ٬ مغربی افريقہ ٬ الجزائر اور بوسنيا كی اسلامی تحريكوں كو دينی اور ثقافتی اقدار كا دفاع قرار ديا گيا ہے –
148009