موسم گرما كی تعطيلات میں ايران كے شہر ﴿ تايباد ﴾ میں ۵۵ قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

موسم گرما كی تعطيلات میں ايران كے شہر ﴿ تايباد ﴾ میں ۵۵ قرآنی كلاسوں كا اہتمام

13:04 - July 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1567602
قرآنی سرگرمياں گروپ : شہر تايباد میں قرآنی معارف كو فروغ دينے كے لیے ۵۵ كلاسیں منعقد كی گئی ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی ٫٫ تايباد ٬٬ كے انچارج نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ان كلاسوں میں احكام قرآن عقائد كی تدريس كی جا رہی ہے –
انہوں نے كہا كہ ۳۲ كلاسیں طلباء كے لیے ہیں اور ۲۳ كلاسیں طالبات كے لیے ہیں –
137704
نظرات بینندگان
captcha