قرآنی سوروں كے تفسير كی اردو زبان میں اشاعت

IQNA

قرآنی سوروں كے تفسير كی اردو زبان میں اشاعت

9:30 - August 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1567857
بين الاقوامی گروپ : اقامہ نماز كمیٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمين جناب محسن قرائتی كی تحرير كردہ تفسير كا ترجمہ اردو زبان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی سنٹر لاہور كے تعاون سے منظر عام پر آ گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی كی سائیٹ سے نقل كيا ہے كہ اس تفسير سے آٹھ موضوعات كا انتخاب كيا گيا اور اسے اردو زبان میں ترجمہ كر كے شائقين كے لیے پيش كيا گيا ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ اميد كی جاتی ہے كہ جناب محسن قرائتی كی مكمل تفسير كا ترجمہ ﴿اردو زبان ﴾ سال كے آخر تك زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ جا ۓ گا –
149304
نظرات بینندگان
captcha