ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شفيعی جو كہ شام میں اسلامی جمہوریہ ايران ثقافتی سنٹر سے وابستہ ہیں نے ايكنا سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ہوۓ بتايا كہ یہ مجلسں ۳۰ جولائی ۲۰۰۷ ء كو شام ۶ بجے ہوئی –اس مجلس سے حجۃ الاسلام والمسلمين شيرازی ارفع نے خطاب كيا انہوں نے كہا كہ اس مجلس میں شام اور ايران كے شعيوں نے كثير تعداد میں شركت كی –
149177