كينيا كے ٫٫ المہدی ٬٬ سنٹر كا تعارف

IQNA

كينيا كے ٫٫ المہدی ٬٬ سنٹر كا تعارف

10:08 - August 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1567893
بين الاقوامی گروپ : كينيا میں المہدی سنٹر كا ۱۹۹۱ عيسوی میں افتتاح ہوا اور ۲۰۰۲ عيسوی میں یہ رجسٹرد ہو گيا اس سنٹر كی تشكيل میں كينيا كے نوجوان پيش پيش تھے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كينيا میں اسلامی ثقافتی سنٹر ﴿ خانہ فرھنگ ﴾ ايران كے انچارج نے ايكنا سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ انقلاب اسلامی ايران كی كاميابی كے بعد امام خمينی ﴿ رہ﴾ كے فرامين پر عمل كرتے ہوۓ كينيا كے جوان اس سنٹر كو معرض وجود میں لاۓ –
باقری ﴾ نے وضاحت كی كہ اس سنٹر كے اراكين زندگی كے مختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے افراد ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ سنٹر اعياد اور مختلف مناسبتوں كے حوالے سے اپنے مذھبی پروگرام پيش كرتا ہے –
149116

نظرات بینندگان
captcha