يورپ میں مساجد كی كثرت اس بر اعظم میں اسلامی ترقی كی دليل ہے

IQNA

يورپ میں مساجد كی كثرت اس بر اعظم میں اسلامی ترقی كی دليل ہے

10:52 - August 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1568561
بين الاقوامی گروپ : يورپ میں مساجد كی كثرت وہاں پر اسلام كی ترقی كی دليل ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے C B S News سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كے شہر مانھايم میں اس ملك كی سب سے بڑی مسجد تعمير كی گئی ہے اس مسجد كی جگہ پر كسی زمانے میں بہت بڑا كليسا تھا البتہ يورپ میں كليسوں كا مسجد میں تبديل ہونا ايك عام سی بات اور یہ اس بات پر دليل ہے كہ يورپ میں اسلام بہت تيزی سے پھيل رہا ہے –
قابل توجہ نتكہ یہ ہے كہ اس شہر كے كليسا صرف ۱۵۰ مسيحی ہفتے میں جاتے ہیں جبكہ اس شہر كی مسجد میں جمعہ كے دن ۳۰۰۰ مسلمان نماز جمعہ كی ادائيگی كے لیے جمع ہوتے ہیں –
اس نكتے كی طرف توجہ دينی چاہیے كہ صرف شہر مانھايم میں ہی یہ صورت حال نہیں ہے بلكہ پورے يورپ میں اسلام بڑی تيزی سے پھيل رہا ہے – ۱۰ سال پہلے تك جرمنی میں صرف ايك مسجد تھی ليكن اب جرمنی میں ۱۵۰ سے زيادہ مساجد موجود ہیں –
149178

نظرات بینندگان
captcha