ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی كے روابط عمومی سے نقل كيا ہے كہ كتاب روايت عشق میں مقامات مقدسہ كی تعميرات كے بارے میں معلومات ہیں یہ كتاب اس سے پہلے فارسی اور انگلش زبان میں بھی شائع ہو چكی ہے
یہ كتاب ۱۳ رجب المرجب حضرت امير المؤمنين علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے خانہ فرھنگ جمہوری اسلامی ايران كراچی میں مہمانوں كو ھدیے كے طور پر دی گئی –
149911