قومی اتحاد اور اسلامی انسجام كے آئينہ میں ٫٫ فرھنگ يزد ٬٬ نامی مجلہ كی اشاعت

IQNA

قومی اتحاد اور اسلامی انسجام كے آئينہ میں ٫٫ فرھنگ يزد ٬٬ نامی مجلہ كی اشاعت

10:28 - August 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1568905
ادبی گروپ : صوبہ يزد كے ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے تعاون سے فرھنگ يزد نامی مجلہ منظر عام پر آ گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و مذھبی امور يزد كے انچارج حجۃ الاسلام و المسلمين احمد عجمين نے جريدہ كے آغاز میں اداریہ لكھتے ہوۓ قومی اتحاد اور اسلامی انسجام كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ لكھا كہ قائد انقلاب اسلامی نے سال ۸۶ شمسی كو قومی اور اسلامی انسجام كا نام ديا ہے لہذا اس سال ايرانيوں كے دل آپس میں ايك دوسرے سے نزديك ہوگۓ ہیں اور عالم اسلام كو چاہیے كہ وہ بھی اپنے اتحاد اور يكجہتی كو برقرار ركھتے ہوۓ دشمنوں كے ناپاك عزائم كو خاك میں ملا دے –
150705
نظرات بینندگان
captcha