تاجكستان كی يونيورسٹوں میں داخلہ ٹيسٹ كے لیے با حجاب بچيوں كی شركت پر پابندی

IQNA

تاجكستان كی يونيورسٹوں میں داخلہ ٹيسٹ كے لیے با حجاب بچيوں كی شركت پر پابندی

10:53 - August 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1568924
بين الاقوامی گروپ : تاجكستان كی يونيورسٹيوں میں داخلہ ٹيسٹ كے لیے با حجاب بچيوں كی شركت كو ممنوع قرار دے ديا گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Rferl . org كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تاجكستان كے تعليمی اداروں كے سربراہان اور پروفيسرز حضرات نے یہ پابندی لگائی ہے –
تاجكستان كی وزارت تعليم نے بھی مدارس میں حجاب اسلامی كو ممنوع قرار ديا ہے –
ياد رہے كہ تاجكستان كی ستر لاكھ آبادی میں ۹۰ فی صد مسلمان ہیں –
150742
نظرات بینندگان
captcha