كرمان كے نمائندہ ولی فقیہ : آيت اللہ مشكينی ﴿ رہ ﴾ مایہ ناز معلم اخلاق تھے

IQNA

كرمان كے نمائندہ ولی فقیہ : آيت اللہ مشكينی ﴿ رہ ﴾ مایہ ناز معلم اخلاق تھے

11:12 - August 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1568955
اعزازی گروپ :/ محمد شجاعی باغينی : كرمان كے امام جمعہ نے آيت اللہ مشكينی ﴿ رہ ﴾ كی رحلت پر تعزيت پيش كرتے ہوۓ فرمايا كہ آيت اللہ مشكينی ﴿ رہ ﴾ ملك كے جيد فقھاء اور علماء میں سے تو تھے ہی ليكن اس كے ساتھ ساتھ وہ مایہ ناز معلم اخلاق بھی تھے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كرمان میں ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے كہ كرمان كے نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ ٫٫ سيد يحيی جعفری ٬٬ نے اس ہفتے كی نماز جمعہ كے خطبوں میں عالم ربانی آيت اللہ مشكينی ﴿ رہ ﴾ كی رحلت كو ملك كا بہت بڑا نقصان قرار ديا اور فرمايا كہ آيت اللہ مشكينی كی طرح بہت كم علماء ہیں -
كرمان كے امام جمعہ نے آيت اللہ حاج شيخ فضل اللہ نوری كی شہادت كی مناسبت سے انہیں بھی خراج عقيدت پيش كيا –
150677
نظرات بینندگان
captcha