تبريز میں چھ ہزار چار سو افراد نے قرآنی كلاسوں میں شركت كی

IQNA

تبريز میں چھ ہزار چار سو افراد نے قرآنی كلاسوں میں شركت كی

10:52 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569337
اعزازی گروپ / حسين دھقان ارزوئی : ادارہ تبليغات اسلامی آذربائيجان شرقی كے دارالقرآن انچارج نے خبر دی ہے كہ تبريز میں قرآن كی كلاسوں میں 6 ہزار 400 افراد نے شركت كی –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے ادارہ تبليغات اسلامی صوبہ آذربائيجان شرقی كی اطلاعات عامہ سے نقل كيا ہے كہ حجۃ الاسلام والمسلمين ٫٫ميكائيكل اسكندری ٬٬ نے كہا كہ قرآنی ثقافت كی ترويج كے سلسلے میں 20 قرآنی سنٹر تعليمی سرگرميوں میں مشغول ہیں –
151201
نظرات بینندگان
captcha