بين الاقوامی گروپ : صیھونسيت پارليمنٹ كے ركن ٫٫ ڈيوڈ اوتم ٬٬ نے كہا كہ اگراس كو معلوم ہوجاۓ كہ مسجد الاقصی میں دھماكے سے اسرائيل كے قيدی رہا ہو جائیں گے تو وہ مسجد الاقصی كے نيچے بم ركھ كر اسے تباہ كر دیں گے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے عالمی اسلام نيوز ايجنسی سے رپورٹ دی ہے كہ صھيونسٹ پارليمنٹ كے ممبر نے اسرائيل ریڈيو كو انٹرويو ديتے ہوۓ كہا كہ اس اقدام كا مقصد صیھونی قيديوں كی حماس اور حزب اللہ لبنان سے آزادی ہے –
150810