ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب 148 صفحات پر مشتمل ہے ٬ مصنف نے كتاب میں 110 ابواب قائم كیے ہیں –
جن میں حضرت زھراء سلام اللہ علیھا كی سوانح حيات اور ان كے علم ٬ ايمان پر روشنی ڈالی ہے –
قابل ذكر ہے كہ كتاب كا ترجمہ اٹلی زبان میں جناب كاظم جعفری نے كيا ہے –
151519